ضبط کرتا ہوں تو ہر زخم لہو دیتا ہے

ضبط کرتا ہوں تو ہر زخم لہو دیتا ہے
آہ کرتا ہوں تو اندیشۂ رسوائی ہے

دیکھتا ہوں تو ہزاروں مرے اپنے ہیں مگر
سوچتا ہوں تو وہی عالمِ تنہائی ہے

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog