اس کی پائل اگر چھنک جائے

اس کی پائل اگر چھنک  جائے

گردش_ آسماں  ٹھٹک   جائے

ہائے اس مہ جبیں کی یاد عدم

جیسے سینے میں دم اٹک جائے

شاعر: عبدالحمید عدم

Comments

Popular posts from this blog