ہم محبت کریں
آؤ سب روشنی کی ڈگر پہ چلیں
نفرتوں کے جہنم سے ہو کے پرے
باغِ دنیا میں خوشیوں کے مالی بنیں
جُگنووں کی طرح اپنے اندر جلیں
دوسروں کے لیے روشنی ہم بنیں
اور ہر راستے پہ سویرا کریں
ہم محبت کریں
ہم محبت کریں
شاعرہ: ثمینہ تبسم
نفرتوں کے جہنم سے ہو کے پرے
باغِ دنیا میں خوشیوں کے مالی بنیں
جُگنووں کی طرح اپنے اندر جلیں
دوسروں کے لیے روشنی ہم بنیں
اور ہر راستے پہ سویرا کریں
ہم محبت کریں
ہم محبت کریں
شاعرہ: ثمینہ تبسم
Comments
Post a Comment