تمام رات ظؔفر میں نے اس سے باتیں کیں

تمام رات ظؔفر میں نے اس سے باتیں کیں

عجیب لطف دیا میری خود کلامی نے

شاعر: ظفر گورکھ پوری

Comments

Popular posts from this blog